Author: ایوب ترین

بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں واقع ایک گھر سے تین کم عمر بہن بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ پولیس نے تحقیقات میں پیشرفت کرتے ہوئے ملازمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس حکام کا کہنا ہے تینوں کو بے دردی سے ذبح کرکے قتل کیا گیا ہے۔ ایک بچی بھی گھر سے زخمی حالت میں ملی ہے۔ ایس ایچ او نیو سریاب عبدالحئی گرانی کے مطابق واقعہ پیر کی شام کو کوئٹہ کے نواحی علاقے نیو سریاب کے قریب کلی غلام رسول کے ایک گھر میں پیش آیاہے ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ…

Read More