سندھ حکومت کو وفاقی حکومت سے گلہ ہے کہ انہیں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق طے شدہ فنڈز فراہم نہیں کیے جاتے
Author: عاطف حسین
حکومت کو مزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے مترادف ہے
گورنرعمران اسماعیل کا کہنا ہے منصوبے میں تاخیر کی وجہ بننے والے کسی فرد اور ادارے کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
پی ٹی آئی رکن نے عباسی شہید اسپتال میں کتے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی پرشکوہ کر ڈالا۔
گورنر سندھ نے وفاقی وزیر کو وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا
خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ فواد چوہدری کی طرف سے بیان پی ٹی آئی کی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے دیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ صوبائی فنڈنگ سے مرکز پر یلغار ہورہی ہے۔ کراچی سے کشمور تک ہم ان کا راستہ روکیں گے۔
چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ نے کہاہے کہ حکومت سندھ نے بھی اپنے دفاتر نیشنل میوزیم سے ہٹائیں ہیں، شہر میں بننے والے غیرقانونی شادی ہال اور میگا اسٹورز سے ٹریفک متاثر ہورہی ہے،
وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ نیب حکومتی لوگوں کے خلاف پھرتی نہیں دکھاتی۔ مشیر جیل خانہ نے کہا ہے کہ حکمران این اے ایک سو چھیانوے پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتائج سے خوفزدہ ہیں۔
ایوان میں خرم شیرزمان، مکیش کمار چاولا اور اسپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ وزیر اعلی سندھ ایک بار پھر وفاقی حکومت پرگرجے برسے۔
واضح رہے کہ گٹکا بنانے اور فروخت کرنے پر ایک سے تین سال قید کی سزا ہوسکے گی، اس کے علاوہ ایک سے پانچ لاکھ روپے تک کا جرمانہ بھی کیا جاسکے گا۔
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر کی قیمت پرایم ایل ون بنانے نہیں دیں گے۔
ترک کمپنی کے وفد نے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ترک کمپنی کراچی میں صفائی کے کام میں دلچسپی رکھتی ہے۔
اس ضمن میں جرمن کمپنی کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آج کراچی میں ملاقات کی ہے۔
کراچی: پیپلز پارٹی کے سندھ میں گیارہ سالہ دور حکومت میں کراچی کے شہریوں کو سستی سفری سہولیات تو نہ مل سکیں لیکن نت نئے منصوبوں کو شروع کرنے کی خوشخبریاں ضرور دی گئیں ،تین ہزار بسیں ، دو سو ایئر کنڈیشنڈ بسوں کے بعد الیکٹرک بس منصوبے کا اعلان کردیا گیاہے۔ گیارہ سال گزر گئے ،پہلے ناصر شاہ نے تین ہزار بسیں کراچی کی سڑکوں پر لانے کا اعلان کیا ۔۔ تاریخ پر تاریخ دی حتی کہ حکومتی مدت پوری ہو گئی ۔پھر آئے اویس قادر شاہ جنہوں نے مئی میں اعلان کیا کہ ڈائیوو سے معاہدے کے تحت دو…












