سندھ حکومت نے جو نام اسلام آباد بھجوائے ان میں غلام قادر تھیبو، ڈاکٹر کامران فضل اور مشتاق مہر شامل ہیں
Author: عاطف حسین
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو وزیر اطلاعات کا اضافی قلمدان جبکہ سعید غنی کو تعلیم کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
ملاقات کے دوران عمران اسماعیل ny پیر پگارا اور ایم کیو ایم سے ہونے والے مذاکرات پر وزیر اعظم کو آگاہ کیا، ذرائع
پولیس کمانڈر کو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئيں، جس پوليس افسر کو سياست کا شوق ہے وہ سياست کرے، صوبائی وزراء
جس کو ملاقات کرنی ہے وہ ایم کیو ایم کے مرکز آجائے، ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، پارٹی ترجمان
حکومتی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔
عمران خان اسد عمر کے صاحبزادے کے ولیمے میں شرکت کریں گے
اشتعال انگیز وڈیو میں وکلاء کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹروں نے کچھ کیا تو ملک بھر کے اسپتالتوں میں گھس کر ماریں گے
انو بھائی پارک سے ملنے والی ہڈیاں انسانی اعضا کی ہیں جوپارک کے قریب میں واقع اسپتال کی انتظامیہ نے دفن کی ہیں۔ پولیس
دنیا بھر میں نئے صوبے بن رہے ہیں اور ہم اب تک 72 سال پیچھے کھڑے ہیں، میئر کراچی کا تقریب سے خطاب
طلباء یونیز کی بحالی سے متعلق جلد قانون بنا کر کابینہ اور پھر سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائیگا، ذرائع
عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کا اتحادیوں کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے، چھوٹی موٹی شکایتیں چلتی رہیں ہیں
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی سے گزشتہ روز کے رویے پر معافی مانگنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی ارکان کے طنز پر پی ٹی آئی ارکان شیخ پا ہوگئے
آپریشن کے دوران کھانے پینے کے اسٹال، پتھارے، ریڑھیاں، پنکچر کے ٹھیے اور گنے کی مشینیں ضبط کرلی گئیں














