رہائشی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
Author: عاطف حسین
گلشن اقبال، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، گلستان جوہرکے علاقے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شدید متاثر ہو رہے ہیں
کمیٹی میں فائیو کور، این ڈی ایم اے اور وفاقی نمائندے بھی شامل ہیں
انتظامیہ نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ جب تک متبادل جگہ کا انتظام نہیں ہوتا مکانات نہیں گرائے جائیں گے
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ہدایت پر انتظامیہ نے یوم عاشور کی جلوسوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
دو کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی میں اس وقت چھ اضلاع ہیں اور ساتواں کیماڑی ہوگا
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن مو سیٰ کالونی کے قریب گجر نالے کی صفائی میں مصروف ہے
گزشتہ شب بھی بارش ہوتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی چلی گئی تھی جس سے کئی علاقے اندیھرے میں ڈوب گئے
کراچی میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی طلب 3 ہزار ایک سو میگاواٹ تک پہنچ گئی۔
شہر میں دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت ہونا شروع، کمشنر کراچی دودھ کے نرخوں پر عملدرآمد نہ کرا سکے
کے الیکٹرک کو نجی پاور پلانٹس سے تین سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
کے الیکٹرک کے پاس ایسا سسٹم ہی نہیں جو اضافی بجلی وصول کرسکے، عمر ایوب
بارش کو ابر رحمت کہا جاتا ہے لیکن ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں یہ کاروبار زندگی معطل ہونے کا سبب بن جاتی ہے
کراچی میں بجلی کی یومیہ طلب اور رسد کا فرق 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے اور آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان














