Author: عاطف حسین

مضر صحت کھانے سے 5 بچوں کی ہلاکت، فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ جمع

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا 23 واں اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں کورکمانڈر کراچی، چیف سیکریٹری، صوبائی وزیر سید ناصر شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب، ایڈووکیٹ جنرل، ڈی جی رینجرز، آئی جی پولیس، سیکریٹری داخلہ، پرنسپل سیکریٹری، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہیں۔ اجلاس کے ایجنڈا میں 22 ویں ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد، حالیہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ، نیشنل ایکشن پلان کا رویو، انسداد دہشتگردی مقدمات کی انویسٹیگیشن اور پروسیکیوشن پر تبادلہ خیال شامل ہیں۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ…

Read More