اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا اورنعرہ بازی کی
Author: عاطف حسین
تحریک انصاف کے اراکین کا شہلا رضا، سعیدغنی اور عبدالرشید کے خلاف اسپیکر کو شکایتی خط، تحاریک جمع کرادی گئیں
سید عبدالرشید نے اراکین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔
ورلڈ بینک نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے، بلدیاتی نظام کی بہتری اور پانی کی تقسیم کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا
سندھ اسمبلی میں آغاسراج درانی کی گرفتاری اور ان کے گھر پر چھاپے کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی
موٹر سائیکل اسمارٹ کارڈ کی فیس 800 روپے تک ہوگی، اویس قادرشاہ
متحدہ بدھ کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرے گی، رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ
رواں سال دسمبر تک 50 نئے فائر ٹینڈرز اور تین اسنارکل فائر بریگیڈ کے بیڑے کا حصہ بن جائیں گے
فکس اٹ کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے این اے 243 سے منتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے شہرمیں گندگی کے خلاف ایک بار پھر انوکھا احتجاج کیا
وزیراعلیٰ سندھ نے ارشاد رانجھانی کو بروقت اسپتال نہ پہنچانے پرایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہٹانے کا فیصلہ کیا
ایم کیوایم کے وفد کی صدر سے ملاقات میں آگے بھی مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے ’کے الیکٹرک‘ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔
کے فور اور گرین لائن بس منصوبے کی تکمیل کے لئے حکومت سندھ کے بجائے براہ راست کمپنیوں کو فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ نہ ملنے کی صورت کسی کمیٹی کاحصہ نہیں بنیں گے، فردوس شمیم نقوی
کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، بچوں کا تحفظ ہرصورت یقینی بنائیں گے اور کسی کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ














