Author: عاطف حسین

حلیم عادل شیخ ایف آئی آر میں نامزد ملزم ہیں، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کے مشیر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ  تحریک انصاف نے ہمیشہ الزامات کی سیاست کی ہےفیصل واوڈا کا ایک بیان ٹی وی پر نشر ہوا ہےجس میں وہ کہتے ہیں کہ ڈیم فنڈ میں براہ راست رقم جمع کروائیں۔ کسی کو کیش رقم نہ دیں۔ مرتضی وہاب نے کہا عمران خان نے کراچی میں 76 کروڑ روپے ڈیم فنڈ کے لئے جمع کیے۔گورنر سندھ نے جب یہ رقم سابق چیف جسٹس کو دی تو انکشاف ہوا کہ رقم 66 کروڑ ہو گئی۔ سوال بنتا ہے کہ دس کروڑ کی رقم کہاں گئی؟ مرتضی وہاب نے کہا کہ ڈیم فنڈ کے…

Read More
وزیر اعظم کا کراچی کیلئے 162 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی : وزیراعظم پاکستان عمران خان کراچی کیلئے 162 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعظم  عمران خان نے کراچی پیکج بھی منظور کرلیاہے ۔  وزیراعظم عمران خان نے یہ اعلان انہی کی زیرصدارت کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد خطاب کے دوران کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پاکستان مشکل معاشی حالات سے گزر رہاہے ۔ کراچی کی حالت بہتر کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں کہا کہ تھر پارکرمیں ایک ارب روپے کے آراو پلانٹ لگائے جائینگے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ…

Read More

کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی فیملی ملک چھوڑ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی تفتیش میں مطلوب آغا سراج درانی کی  اہلیہ، بیٹیاں، بہو اور بیٹا امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ آغا سراج کا خاندان نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ پہنچا۔ کراچی ائیرپورٹ پر روانگی کے وقت سندھ کے ایک صوبائی وزیر اور سابق ایم این اے بھی موجود تھے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیب نے آغا سراج درانی کی فیملی کو تفتیش کے لئے طلب کر رکھا تھا. آغا سراج درانی کی اہلیہ ناہید اور بیٹیوں نے بزنس کلاس میں سفر کیا …

Read More