چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے
Author: عاطف حسین
ایم کیوایم قائد کی پارٹی سمیت سندھ کی تقسیم کی کوشش کرنے والے خود تقسیم ہوچکے ہیں، پیپلزپارٹی
مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے ریویو پٹیشن فائل کی ہے، ابھی اسکی سماعت نہیں ہوئی
کراچی کے مکینوں کو ماضی میں بہترین سفری سہولیات حاصل تھیں جن میں ایک کراچی سرکلر ریلوے تھی
آج کے اجلاس میں محکمہ بلدیات کے دوہزار نو اور دس کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا جانا تھا
کراچی: سابق انسپکٹر جنرل(آئی جی) سندھ اے ڈی خواجہ صوبائی حکومت کے لیے اس وقت لوہے کا چنا ثابت ہوئے جب حکومت سندھ نےانہیں ہٹانے کی کوشش کی اور معاملہ عدالت تک جا پہنچا۔ صوبائی حکومت اور پولیس کی کشمکش کے نتیجے میں عدالتی حکم پر افسران کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کا اختیار پولیس کو مل گیا۔ حکومت سندھ بھی ڈٹ گئی اور اس نے پولیس کے نظام میں اصلاحات کے لیے پرویز مشرف کے دور میں لائے گئے پولیس آرڈر 2002 کو بطور فریم ورک سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پولیس اسٹیبلشمنٹ نے تین…
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے لیے پولیس آرڈر 2002کی بحالی پرسلیکٹ کمیٹی کی سفارشات تیار کرلی گئی ہیں
دوران اجلاس اپوزیشن نے اسمبلی میں پلے کارڈ اٹھا لیے اور شدید نعرے بازی کی کہ ”ایڈز کا جواب دو، ایڈز کا جواب دو”۔
سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تحریک التواء جمع کروادی گئی ہے۔
یہ بات وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ۔
فردوس شمیم نے کہا سندھ حکومت نے فرسودہ پولیس ایکٹ نافذ کیا ہوا تھا اب وہ دوبارہ 2013 کا نظام لانا چاہتی ہے ۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2016 -2017 کی رپورٹ کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن لیٹریسی آفس میں جعلی بلوں کے ذریعے ساڑھے تین ارب روپے کی ہیر پھیرکی گئی۔
وسیم اختر نے پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے تحت قرنیہ کو محفوظ کرنے کی لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر’’آنکھوں کا عطیہ ‘‘مہم کا آغاز کیا۔
گزشتہ روز کلثوم چانڈیو نے ہیڈ فون توڑ کر تحریک انصاف کے راجہ اظہر کو مار دیا تھا
سندھ حکومت نے بے قاعدگیوں کے تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیئے۔














