سپریم کورٹ نے سترہ جنوری 2019کو ان اسپتالوں کو وفاق کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
Author: عاطف حسین
ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ کا روٹ ماڈل کالونی سے براستہ شاہراہ فیصل نمائش چورنگی تک ہے۔
کمشنر کراچی افتخار شاہوانی نے اجلاس میں بتایا کہ کراچی کے گجر نالہ سمیت 30 نالوں کی صفائی کروائی جارہی ہے۔
سندھ کے سینئیر صوبائی وزیر سید ناصرحسین شاہ کے پاس ورکس اینڈ سروسز،جنگلات اور آپباشی کا چارج ہے۔
سندھ اسمبلی نےاپوزیشن کے زبردست احتجاج اور شور شرابے میں فنانس بل 2019 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نےآئندہ سال کے اخراجات کا مجموعی تخمینہ 26ارب 43 کروڑ 88 لاکھ 88 ہزار روپے لگایا ہے۔
درخواست پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نےجمع کرائی ہے۔
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے۔
کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سرکاری عہدوں پر فائز لوگ ایسے علاقوں کا دورہ نہیں کرسکتے جہاں انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیاہو۔
پچھلے ایک سال میں جو ماحول دیکھا ہےایسا دس سال میں محسوس نہیں کیا،مراد علی شاہ
بجٹ وصولیوں کا تخمینہ 1218ارب جبکہ اخراجات 1217 ارب ہونگے
کراچی اور حیدرآباد میں سندھ اسمبلی کی سو فیصد نشتیں جیتنے والی ایم کیو ایم کو پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ہاتھوں شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔
سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 15سے 20 فیصد اضافے کا اعلان متوقع ہے۔
بانی ایم کیو ایم کو چھ ماہ سے تین سال قید ہوسکتی ہے، ذرائع
موجودہ حکومت کو کراچی اور سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اتفاقیہ جیت کر حکومت میں آئے ہیں۔














