سندھ حکومت کےمشیر قانون مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حکومت لواحقین کو قانونی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
Author: عاطف حسین
کراچی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہاہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بارشوں کے بعد نکاسی آب میں مشکلات کا سب سے بڑا سبب بجلی کی بندش ہے۔ وزیر بلدیات سندھ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاکہ اس وقت بھی حیدرآباد میں حیسکو کی جانب سے بجلی کی بحالی کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔ کراچی کی سینکڑوں فیڈرز جبکہ حیدرآباد کے کم و بیش تمام فیڈرز بند ہوگئے تھے۔ سعید غنی نے کہا کہ اس وقت بھی کراچی اور حیدرآباد میں…
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے شہر میں ہونے والی حالیہ بارشوں میں امدادی کاموں کے لئے وفاقی وزیر برائے بحری امور سے مدد طلب کر لی ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر نے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ مسلسل 40 گھنٹوں سے جاری بارش سے شہر کا انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ کے ایم سی کی طرف سے شہر میں ایمرجنسی نافذ کی جا چکی ہے۔ وسیم اختر نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو…
سیکریٹری تعلیم قاضی شاہد پرویز نے تعلیمی اداروں میں 30 جولائی کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔
عالمیگر خان فکس اٹ کے رضا کاروں کے ساتھ کراچی میں پریس کانفرنس کرنے پہنچے تھےکہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا
معاون خصوصی برائے اطلاعات نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں اب قانون کی حکمرانی ہوگی۔
جہانگیر ترین کے سامنے ایم کیو ایم نے اپنے تحریری معاہدے کو پھر رکھ دیا، ذرائع۔
ذرائع کے مطابق بہادرآبادمیں ہونےوالی ملاقات میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کےدرمیان کراچی پیکج پر بات چیت ہوگی۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکہ گئے ہیں۔
ذرائع کےمطابق محمدحسین پارٹی کی جانب سےفیصلہ سازی میں نظراندازکیےجانےپرناراض ہیں۔
منصوبے کو دوسو ساٹھ ایم جی ڈی سے ساڑھے چھ سو ایم جی ڈی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
حکومت سندھ نے بھی کراچی میں نجی کمپنی کے تعاون سے بس سروس چلانے کے لئے ایک بار پھر نئی تاریخ دے دی ہے۔
تحقیقاتی کمیٹی نے کےفورپراجیکٹ کی انکوائری رپورٹ وزیراعلی سندھ کو پیش کردی ہے۔
سندھ اسمبلی کےاجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی طرف سے صوبے میں بگڑتے ہوئےتعلیمی معیار پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
حکومتی رکن نادر مگسی بھی زراعت کےلیے پانی کی غیر منصفانہ تقسیم پر حکومت پر برس پڑے۔












