Author: اطہر کاظمی

ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل صحافت کا تجربہ رکھنے اور ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصہ لندن میں مختلف میڈیا ہاؤسز کے ساتھ کام کرنے والے اطہر کاظمی اب ہم نیوز کا حصہ ہیں۔

ہوائی فائرنگ پر دلہن کا شادی سے انکار

لندن: برطانیہ میں 2017 کے دوران جبری شادیوں کے سب سے زیادہ واقعات پاکستانی نژاد برطانوی کمیونٹی میں ہوئے۔ برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں برطانوی شہریوں کی جبری شادی کے سب سے زیادہ  439  واقعات رپورٹ ہوئے۔ 2017 میں جبری شادی کے رپورٹ ہونے والے واقعات کی کُل تعداد ایک ہزار 196 تھی جبکہ 2016 میں بھی جبری شادی کے سب سے زیادہ واقعات پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ہی رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 612 تھی۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ 2017 میں گزشتہ سالوں کی نسبت جبری شادیوں…

Read More