Author: عاصم بھٹی

کراچی: کراچی میں ڈکیتی واردات کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی کمسن بچی امل کے اہلخانہ کو ڈکیتی کا نشانہ بنانے والے مبینہ ملزم خالد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کے مطابق واقعہ کے روز مقابلے کے بعد فرار ہونے والے ملزم خالد کو دو روز قبل آرٹلری میدان تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ہے۔ پولیس کا دعوی ہے کہ ملزم کو ایک کارروائی کے دوران مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ 13 ستمبر کو واردات کے دوران استعمال ہونے والا رکشہ، موبائل فون اور اسلحہ بھی…

Read More
کراچی سرکاری فلیٹ خالی کرانے پر احتجاج | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: ضلع وسطی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں واقع سرکاری فلیٹس خالی کرانے پر علاقہ مکینوں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج میں مظاہرین نے پولیس سے مذاکرات کے بعد بند سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی ہے ۔ ہم نیوز کے مطابق احتجاجی مظاہرین کو پولیس نے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کرئی جائے گی۔ پولیس کی موجودگی میں ملاقات کے لیے مظاہرین کا وفد اسسٹنٹ کمشنر سے ملنے جائے گا۔ شادمان ٹاؤن کے سرکاری فلیٹس میں مقیم افراد فلیٹس خالی کرانے کی حکومتی کوشش کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ احتجاج…

Read More
سانحہ بلدیہ کے 6 برس بعد بھی متاثرین انصاف کے منتظر | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سانحہ بلدیہ کو چھ سال بیت گئے لیکن متاثرہ خاندان سانحہ میں جاں بحق اپنے پیاروں کا غم نہ بھلا سکے وہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ 11 ستمبر 2012 کو بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں سفاک قاتلوں نے گھناؤنا کھیل کھیلا اور کارخانہ میں کام کرنے والے ایک دو نہیں بلکہ سینکڑوں جیتے جاگتے انسانوں کو زندہ جلا ڈالا۔ معاملہ کی تفتیش کے دوران واضح ہوا کہ علی انٹرپرائیز میں لگنے والی آگ کے باعث زیادہ اموات ہنگامی اخراج نہ ہونے اور فیکٹری کے عقب میں واقع کھڑکیوں میں لوہے…

Read More
گرل فرینڈ سے بات کرنے پر دوست قتل

کراچی: فیڈرل بی ایریا کے مکان سے ایک مرد اور شادی شدہ خاتون کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کا واقعے رات گئے پیش آیا، مقتولین کے جسموں پر تشدد کے بھی نشانات موجود ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں کو تشدد کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ دونوں مقتولین کی شناخت ہونے کے بعد اُنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لڑکے کی شناخت عمیر عالم اور خاتون کی شناخت عصمت کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی…

Read More
شرجیل میمن

کراچی: محکمہ اطلاعات میں اربوں روپے کی کرپشن کیس کے ملزم اور پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سے شراب برآمد ہونے کا معاملہ الجھ جانے کے بعد جیل حکام نے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق شرجیل میمن کے کمرے سے برآمد ہونے والی بوتلوں کی کیمیکل ایگزامینیشن مشکوک ہونے کے بعد شرجیل میمن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل انتظامیہ شرجیل میمن کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے تحقیقاتی کمیٹی سے باقاعدہ درخواست کرے گی۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے…

Read More
شرجیل میمن

کراچی: شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب ملنے کے معاملے پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے کوتاہی کی بنیاد پر جیل پولیس کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’ہم نیوز‘ کے مطابق جیل پولیس کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد کیا گیا۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں غیر سرکاری افراد کو مشکوک شاپر لاتے اور لے جاتا دیکھا جا سکتا ہے۔ یکم ستمبر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے مختلف اسپتالوں کا دورہ کیا تھا، اس…

Read More
شرجیل میمن

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کے معاملہ میں جیل پولیس نے خود کو صاف بچا لیا۔ معاملہ کے متعلق درج کرائی گئی ایف آئی آر میں جیل سپریٹنڈنٹ سمیت ڈیوٹی پر موجود جیل اہلکاروں کا کوئی ذکر ہی موجود نہیں ہے۔ مقدمہ کی ایف آئی آر واضح کرتی ہے کہ جیل پولیس نے کمال مہارت اور ہوشیاری سے شرجیل میمن کے معاملے سے اپنے اہلکاروں کو بچایا ہے۔ شراب برآمدگی کے معاملے پر مقدمہ درج ہوا، گرفتاریاں بھی کی گئیں لیکن ڈیوٹی پر مامور جیل پولیس اہلکاروں کا ایف آئی…

Read More
کوئٹہ: اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں کا سامان ضبط

کراچی: کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں پہلا ای کامرس فراڈ پکڑ لیا ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق نجی کمپنی نے اخبارات اور میگزین کے نام پر کاسمیٹکس، الیکٹرونکس اور دیگر سامان منگایا تاہم بروقت اطلاع ملنے پر کارروائی کر کے اس فراڈ کو پکڑ لیا گیا۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے والے سامان کی قیمت 33 لاکھ روپے سے زائد ہے جب کہ اس میں 28 لاکھ روپے سے زیادہ کی ٹیکس چوری کی گئی ہے۔ حکام نے انکشاف کیا کہ کارروائی کی دوران نجی کمپنی کے مالک نجیب مارکتیا اور…

Read More