پاکستان کی جانب سے اب تک رہا کیے گئے ماہی گیروں کی تعداد 300 ہوگئی ہے
Author: عاصم بھٹی
دونوں ادارے انکوائری کمیٹی بنا کر معاملے کے ذمہ داروں کا تعین کریں،خط کا متن
کراچی :کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب گڑھے میں گر کر شدید زخمی ہونے والے تین افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع گڑھے میں گرنے والے تینوں افراد مرغیوں کی غذا بنانے والی فیکٹری میں مزدور تھے۔ جاں بحق افرادکی شناخت اقبال الدین ،درویش اورضرب علی کے نام سے کرلی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے مالک محمد امین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایک مزدور گرا تھا اسے بچانے تینوں ٹینک میں اترے۔ ایک مزدور بیہوش ہوا اور تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ تینوں مزدوروں کا آبائی تعلق چترال سے تھا۔پوسٹ مارٹم کے بعد قانون کے مطابق فیکٹری…
بھارتی ماہی گیروں کو براستہ واہگہ بارڈر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
تشدد کا واقعہ ڈیفنس کمرشل ایوینیو فیز 4 میں پیش آیا۔ علاقہ مکین چیخوں کی آوازیں سن کر گھر کے باہر پہنچے
ان کی گاڑی کو حادثہ ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ وہ گھوٹکی سے کراچی واپس آرہے تھے
کراچی : آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی تجویز حکومت سندھ نے سندھ پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ آئی جی سندھ کی طرف سے کہا گیاہے کہ پولیس یونیفارمز کو رنگ سمیت مجموعی طور پر تبدیل کرنے کا مقصد پولیسنگ کے عمل کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا مجوزہ پولیس یونیفارمز کی فراہمی کی مجاز صرف اورصرف سندھ پولیس ہی ہوگی۔ یونیفارمزصوبے بھر میں کسی بھی عام یا خاص اسٹورزکوفروخت کرنے یا ڈسپلے پر رکھنے کی ہر گزاجازت نہیں ہوگی پولیس حکام کے مطابق آئندہ آنے والے مالی…
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے، گارڈ اور ڈرائیور جاں بحق۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب ایک کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیاہے۔ پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکلوں پر سوار نامعلوم افراد نے یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی کے قریب ٹویوٹا کرولا کار پر فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی عمریں 25 سے 35 سال کے درمیان ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کار میں تین افراد سوار تھے۔مولانا شہاب کے زیر استعمال تھی ۔مولانا شہاب…
سی ویو پر پولیس اہلکاروں نے تفریح کے لیے آئے جوڑے سے رشوت طلب کی اور نہ دینے پر قانون حرکت میں آ گیا۔
شہری اپنی گاڑیاں، حکیم سعید گراونڈ، جامعہ اردو گراونڈ، اتوار بازار گراؤنڈ اور غریب نواز گراونڈ میں پارک کرسکیں گے، ڈی آئی جی ٹریفک
کراچی میں پہلا میچ 7 مارچ کو کھیلا جائے گا
بینک گارڈ پہلے بھی ڈکیتی کی چار وارداتوں میں ملوث ہے، ذرائع
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی رضوان جاں بحق ہو گیا۔
امریکی ریاست واشنگٹن ڈی سی میں جاوید بھٹو گھر واپس لوٹ رہے تھےکہ اس دوران پڑوسی نے باہر نکل کر فائرنگ کردی تھی
لیاقت آباد میں فائرنگ سے لان اور فرنچر شوروم کے مالک جاں بحق جب کہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔













