کراچی : حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 2 دن اور اسلحہ کی نمائش پر10دن کی پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیاہے کہ اسلحہ کی نمائش پر پابندی یکم محرم سے دس محرم تک نافذ رہے گی۔ نواوردس محرم کوموٹر سائیکل کی ڈبل سواری بندرہےگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق خواتین، بچے،بزرگ،صحافی اوروردی میں موجودسیکیورٹی اداروں کے اہلکار ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنٰی ہونگے۔ سندھ حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلے کے مطابق محرم کی تقریبات کے علاوہ 5 افراد کے ایک جگہ…
Author: عاصم بھٹی
15 سالہ لڑکے پر تشدد کرنے والوں میں 10 سے 12 افراد شامل تھے، تحقیقاتی ذرائع
کراچی میں کمسن مبینہ ڈاکو ریحان کی تشدد سے ہلاکت کے کیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے پر مشاورت جاری ہے۔پولیس نے کیس میں قتل کی دفعہ تین سو دو شامل کرلی۔اہلخانہ کی طرف سے عدالت میں انصاف کے لئے دہائیاں کی گئیں۔ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں تشدد سے ہلاک پندرہ سالہ مبینہ ڈاکو ریحان کے کیس میں قتل کہ دفعہ 302 شامل کرلی گئی۔ واقعے کے بعد دفعہ 316 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ریحان کے والدین نے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کے…
کراچی کے علاقے بہادرآباد میں کم عمر مبینہ ڈاکو شہریوں کے تشدد سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے تشدد میں ملوث دو افراد کو حرست میں لے لیا۔ گرفتار افراد نے بتایا کہ دو مبینہ ڈکیت گھر میں داخل ہوئے۔ ایک کو انہوں نے پکڑلیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پکڑے جانے والے کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ،کئی گھنٹے تک اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جسکی بنا پر وہ چل بسا۔ ریحا ن کے والد محمد ظہیر کی مدعیت میں فیروزآبادتھانےمیں مقدمہ درج کرلیاگیاہے، ریحان کے والد کاکہناتھا کہ ریحان جمعے کی دوپہر گائے کاٹنے کے پیسے لینے…
احسن آباد گرڈ اسٹیشن کو بچانے کے لئے پانی کا رخ آبادی کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔
شہر میں سب زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں 164.9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
کراچی میں بارش نے بلدیاتی اداروں اور صوبائی حکومت کے انتظامات کا پول کھول دیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں دہشت گرد کے دیگر ساتھیوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے ۔
کباڑی مارکیٹ کے تاجر اور پلاٹ کے مالک راشد کے مطابق کباڑی مارکیٹ یا اس کے اطراف میں کبھی کوئی بلا نہیں دیکھی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ارشاد رانجھانی قتل کیس کی وجہ سے سندھ سرکار امیرشیخ سے سخت ناراض تھی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی انتہائی مہارت سے واٹر ٹینکر چلارہی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کی آج رات کو ہی کراچی سے اسلام آباد واپسی ہوگی۔
چند نجی اسکولوں نے ’حسب معمول‘ من مانی کرتے ہوئے مزید ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
ملزم ٹاگٹ کلنگ اور بینک ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا
ملزم جہانگیر شکار ہوجانے والی لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بناکر بلیک میل کیا کرتا تھا، ایف آئی اے حکام













