Author: عاصم بھٹی

عمران اسماعیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے وزیراعظم اور وزیراعلی جب چاہیں مل سکتے ہیں۔ صوبے کی ترقی کے لئے ہر قدم اٹھائیں گے۔ وزیراعلی سندھ نے کہاہےکہ  کراچی کے مسائل پر وفاقی وزیر سے بات ہوئی ہے۔ کراچی میں بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے پہلے سے بہتر انتظامات کیے۔ صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔آخری روز گورنر اور وزیراعلی سندھ نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی جب چاہیں مل سکتے ہیں۔فنڈز…

Read More