شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت سب انسپکٹر رحیم خان کے نام سے ہوئی
Author: عاصم بھٹی
واقعہ کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
پولیس کے مطابق 4 سالہ سارہ آلاصف اسکوائر کےقریب قبرستان سے ملی۔
نشیبی علاقے سے مدد مانگنے والے افراد کو ریسکیوکرکے دوسرے مقام پرمنتقل کیا جارہا ہے
یوم شہدا کا مقصد اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے
پولیس اور رینجرز جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینجر ہے، ایف آئی اے
متاثرہ عمارت کی چھت گر گئی ہے جبکہ تقریبا 16 گھنٹے سے لگی آگ نے عمارت کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک ذریعے ملک دشمن عناصر کو رقم فراہم کی جا رہی تھیں
شہر کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں زیادہ بارش کا امکان ہے اور اس سسٹم کو شہر سے نکلنے میں دو دن لگ سکتے ہیں
کراچی کی مرکزی شاہراہوں پر1200 مقامات ایسے ہیں جہاں بارش کا پانی جمع ہو جاتا ہے
منہدم عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا کام کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔
نیا ناظم آباد میں ایف الیون اسٹاپ کے قریب مکینک کی دکان پر کھڑی گاڑی سے دو2 بچوں لاشیں برآمد ہوئی ہیں
عمارت کا ملبہ اٹھانے کےکام میں اب مزید تیزی آگئی ہے اور امدادی کاموں میں مختلف ادارے حصہ لے رہے ہیں
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے اسلحہ دکھا کر لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے














