کراچی میں موسمیات چورنگی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکے سے 3افراد جاں بحق اور5 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور2 بچے شامل ہیں۔ دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے تفتیش جاری ہے۔ رینجرز اورپولیس حادثے کی جگہ پر موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس پی گلشن نے بتایا کہ دھماکے سے 3 دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کے متعلق مزید معلومات فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا عمارت کو چیک کرنے کے لیے بلڈنگ کنٹرول والوں کو بلایا گیا ہے۔ دھماکے میں کے الیکٹرک…
Author: عاصم بھٹی
شہری راہزنی کے خوف سے رات وقت ان پلوں کا استعمال نہیں کرتے
ٹرینوں میں ٹکٹوں کی چیکنگ بنا ریزرویشن چارٹ کے کی جا رہی ہے۔
پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروایاں جاری رکھتے ہوئے ساڑھے 19 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا
قریب میں فائربریگیڈ کا آفس ہے پھر بھی تاخیر کیسے ہوئی؟ سعید غنی
پرنٹنگ پریس کا عملہ رات بھر جاگ کر کام کرتا ہے تو صبح اخبار ہاکرز کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا لوگوں تک پہنچتا ہے
نمائش چورنگی کے قریب گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہونے والے چار ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ ہوا
زخمی افراد کو نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم امدادی سرگرمیاں ابھی جاری ہیں
پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ اور ڈبل کیبن گاڑی برآمد کرلی گئی
فائر بریگیڈ نے سستی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث آگ کو پھیلنے کا موقع ملا، گودام مالکان
منشیات میں101 کلو گرام کرسٹل اور 2700کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس شامل ہیں
مختلف شہروں میں میلاد النبیﷺ کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔
ایک لاکھ مچلکے کےعوض کیپٹن ریٹائرڈصفدرکی ضمانت منظور کی گئی
ملزمان نے دارالعلوم کے دروازے پر جائزہ لیا اور موٹر سائیکل پرروانہ ہوئے
فشریز کے پی ٹی بوٹ بلڈنگ یارڈ میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔













