حیدرآباد: ریل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحقJune 20, 2019اشوک شرما0 کراچی سے لاہور جانے والی جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکراگئی، متعدد افراد حادثے میں زخمی بھی ہوئے۔ Read More