Author: اسد خان

 اسلام آباد: ہم نیٹ ورک کا برائیڈل کٹورفیشن ویک تین روزتک رونقیں اوررنگینیاں بکھیرنےکےبعد پوری رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا۔ صدرہم نیٹ ورک سطانہ صدیقی کہتی ہیں کہ ایونٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتاہے اور ہم برائیڈل ویک نئے ٹیلنٹ کو اپنا کام دکھانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے ایونٹ کے بارے میں کہا کہ  شو میں پرفارم کرنے والے ڈیزائنر پوری دنیا میں جا کر فن کا لوہا منواتے ہیں جو پاکستان کی عزت کا باعث بنتا ہے۔ جھلملاتے چہرے، لمبے لمبےگیسو، ہراندازنرالا ،لاہورمیں سجے تین روزہ، ہم نیٹ ورک برائیڈل فیشن کٹورویک میں حسین ماڈلزنے ریمپ…

Read More

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف کی صحت پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ سابق وزیراعظم نے شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ڈائریکٹر جنرل( ڈی جی) قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور سے بھی ملاقات کی اور اپنے تحفطات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے اپنے بھائی کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں ہوا دار کمرہ نہ دینے کا شکوہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ آشیابہ اقبال کیس میں گرفتار شہباز شریف سے شریف خاندان کی نیب لاہور میں ملاقات ہوئی جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف کی ڈی جی نیب سے طویل ملا قات ہوئی۔ جس میں انہوں نے نیب پر تحفظات کا اظہار…

Read More

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بیکن ہاؤس یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ خودکشی سے قبل طالبہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’اگر میں اپنے آپ کو قتل کرلوں تو مجھے ہمیشہ ہنستا مسکراتا یاد رکھا جائے‘‘۔ یہ پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ کے اکاؤنٹ سے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کی اسکرینوں پہ ابھرا اور پھر ساتھ ہی بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی میں دلخراش ’چیخ‘ گونجی جو روشان ظفر کی آخری ’آواز‘ ثابت ہوئی۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/93796/” position =”right”] ہم نیوز نے ذمہ دار ذرائع…

Read More

لاہور: پنجاب کا دارالحکومت لاہور ایک بار پھر بجلی بحران کا نشانہ بن گیا جس نے حبس بھرے موسم میں مکینوں کی مشکلات بڑھا دیں۔ متاثرین کے مسئلہ کا مداوا کرنے کے بجائے لیسکو اوراین ٹی ڈی سی ایک دوسرے پر الزامات لگانے میں مصروف رہے۔ ہم نیوز کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب ایک بار پھر بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوا جس سے شہر کا 40 فیصد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق لیسکو کا سسٹم اوور لوڈ ہونے سے بیٹھ گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق لیسکو کے 12 گرڈ…

Read More

لاہور: موسم گرما کے اختتام اور سرما کے آغاز کو شادی سیزن کا نام بھی دیا جاتا ہے جس کے آتے ہی شاپنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ مہندی، بارات اور ولیمے کی تقریبات کے لیے دلہن اور دُلہا کے عروسی ملبوسات اور دیگر اشیا کی خریداری وقت طلب اور تھکا دینے والا کام ہے لیکن اگر ضرورت کی اشیا ایک ہی چھت تلے دستیاب ہوں تو وقت کے ساتھ ساتھ پیسے کی بھی بچت ہو سکتی ہے۔ عوام کے اسی مسئلے کو سامنے رکھتے ہوئے لاہورمیں ویڈنگ شو منعقد کیا گیا جہاں شادی کی ہر…

Read More