ببو برال کی صاحبزادی نے اپنے دکھوں کے مداوے کیلئے مقامی تھانے کا رخ کر لیاہے۔
Author: اسد خان
نامور گلوکارہ ترنم ناز نے کہا کہ ہمارے ملک کا ماحول ہے، ہر میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے رہتے ہیں۔
لوگوں نے #DanceLikeNoori چیلنج پورا کرنی کی کوشش بھی کی
تقريب ميں دل موہ لینے والے سرائیکی کلام کی گونج اٹھی تو حاضرين نے بھي دل کھول کر داد دی
دنیائے صحافت، فن و ادب کا یہ چمکتا ستارہ دس جولائی دو ہزار چھ کو اپنے مداحوں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ گیا۔
کینٹ ہاؤسنگ اسکیم سیالکوٹ کرپشن اسکینڈل میں نیب کی طرف سے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو بھی طلب کیا گیاہے۔
64 سالہ انجمن کو شادی کے موقع پر اپنے شوہر کی جانب سے ایک گھر اور گاڑی تحفے میں ملی ہے۔
نامورفنکار سنتوش کمار کی کامیاب فلموں میں موسیقار، گھونگھٹ،رشتہ، دامن،حویلی اور فیشن شامل ہیں۔
اداکارہ رانی نےاردوکی ایک سو تین ،اورپنجابی کی پینسٹھ فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے
’’چھلاوا‘‘ کے ٹریلر کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور فلم عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینیت بنے گی
شام ڈھلتے ہی سکھیوں کی ٹولیاں اور خاندانوں کے قافلے بازاروں کی جانب سفر شروع کر دیتے ہیں
ورسٹائل اداکار نے 300 سے زائد فلموں میں فن کا لوہا منوایا
وینس بینالے کے آرٹ میلے میں پاکستانی مصورہ نائزہ خان کے فن پارے قدر دانوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
فلم نے امریکہ میں ایک رات میں ساٹھ ملین کا رکارڈ بزنس کیااور پہلے تین دن میں دنیا بھر میں تین سو پانچ ملین ڈالر کما لیے۔
محمد علی نے فنی کیرئیر کی ابتدا ریڈیو سے بطور صداکار کی۔ مقناطیسی آواز کے مالک نے شوبز کی دنیا میں بھی اپنی الگ پہچان بنائی۔














