موسیقی کی باقاعدہ تربیت لینی شروع کر دی ہے، میرا
Author: اسد خان
گرینڈ ہیلتھ الائنس اور ڈاکٹرز نے سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی تک مشعل بردار ریلی نکالی اور علامتی یادگار پر بھول چڑھائے
ہم فلمز کے اشتراک سے بننے والی پاکستانی اردو فلم “سچ” کی کاسٹ گورنر ہاؤس لاہور پہنچ گئی۔
’سچ‘ کے ڈائیلاگ حسینہ معین نے لکھے ہیں جب کہ میوزک وقار علی نے ترتیب دیا ہے۔
چمکیلی کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد ابرار الحق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں کیا گیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور ثبوت و شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں
تمغہ حسن کارکردگی سے نوازے جانے والے شوکت علی کا تعلق تحصیل مالکوال سے ہے
معالجوں کے مطابق شاکر شجاع آبادی کا ڈسٹونیا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے ، وہ از خود علاج کی سکت نہیں رکھتے ۔
بھاری کامدار عروسی ملبوسات زیب تن کر کے مشہور ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے
گلوگارہ ترنم ناز اور گلوکار انور رفیع فنڈز بند ہونے سے پریشان ہیں جبکہ اداکارہ ثنا بٹ اور اداکار وحید بٹ پچھلے دنوں ہارٹ اٹیک ہونے پر حکومتی امداد کے منتظر رہے۔
آئندہ سال کے لئے شیخ امجد رشید چئرمین اور سنگیتا سینئر وائس چئیرمین منتخب ہوئی ہیں۔
فلم سنسر بورڈ کے سیکرٹری احسن ممتاز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ فیاض الحسن چوہان کے دور میں سنسر بورڈ کی باڈی تعیناتی کے لئے سمری بھجوائی گئی تھی مگر اعتراضات کے باعث سمری پر تاحال کام نہ ہو سکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیر زادہ کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور نجی نیوز چینل پر نشر خبر کا نوٹس لیکر کی گئی ہے۔
اسی کی دہائی میں نامور مصنف اشفاق احمد وفاقی وزارت تعلیم کے مشیر بھی رہے۔
لاہور: فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حاجیوں کی واپسی کا عمل شروع ہوگیاہے۔ نجی ائر لائن کی پہلی پرواز دو سو سات حجاج کرام کو لیکر لاہور کےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچ گئی۔ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے پوسٹ حج آپریشن شروع کردیا گیاہے۔ نجی ائر لائن کی پرواز دو سو سات حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچی ۔ حاجیوں کے عزیزو اقارب نے ائیر پورٹ پر پھولوں کے پار پہنا کر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وطن واپس پہنچنے والے حاجی خوشی سے…














