لاک ڈاؤن کے بعد ڈانس سکھانے والے ادارے کھلنے پر ڈانس پرفارمرز خوش ہیں۔
Author: اسد خان
جعلی کاسمیٹک مصنوعات انسانی جلد کیلئے مضر ہیں اور ان کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ضروری ہے
انور راہی نے ہير رانجھا سمیت کئی مقبول زمانہ فلموں کے لیے شہرہ آفاق گيت لکھے۔
گزشتہ کئی ماہ سے طبلے کی تھاپ ، بانسری کی مدھر تان اور دلوں میں اترنے والے ساز و آواز خاموشی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے امن کے سفیر ثقافتی سرگرمیوں کی بندش کے باعث پریشانی کا شکار ہیں۔
اسی کی دہائی میں اشفاق احمد نے وفاقی وزارت تعلیم کے مشیر کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دیے۔
مریم نواز کا قافلہ جیسے ہی نیب آفس کے باہر پہنچا تو ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اور پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی
حکومت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔
الحمرا آرٹس کونسل نے مختلف تربیتی کورسز آن لائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گزشتہ ہفتے گندم نہیں ملی اور سندھ سے بڑے پیمانے پر گندم پنجاب جارہی ہے
البیلا پنجاب کے روایتی مزاحیہ تھیٹر کے بانیوں میں سے تھے۔ انہوں نے اپنے ہونہار جونیئر امان اللہ کے ساتھ مل کر تھیٹر کو اتنا مقبول کردیا کہ یہ باقاعدہ ایک انڈسٹری بن گیا
کورونا کے باعث فنکشنز کی اجازت نہیں اور اس کے باعث معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں
ٹکٹوں کی واپسی کا پہلا مرحلہ پانچ اگست تک جاری رہے گا اور دوسرا مرحلہ چھ اگست کو شروع ہوگا
سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی چکرا کر رکھ دیا، ٹماٹر ایک سو بیس روپے فی کلو تک جا پہنچا
یہ ایوارڈ پرنسزآف ویلز شہزادی ڈیانا کی یاد میں شروع کیا گیا جو نوجوانوں کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے














