Author: اسد خان

کامیڈی کے شہنشاہ امان اللہ خان کو بچھڑے ایک سال بیت گیا

دنیائے کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ہے۔  امان اللہ خان کے چہرے پر سنجیدہ تاثرات ہوتے تھے لیکن حاضر جوابی اور ایسا برجستہ جملہ باشی ایسی ہوتی تھی کے سننے والے ہنس ہنس کو لوٹ پوٹ ہو جاتے تھے۔  یہ بھی پڑھیں: اداکار امان اللہ خان انتقال کر گئے بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے امان اللہ نے 1950 میں لاہور میں جنم لیا۔  انہوں نے 1969 ميں باغ جناح کے اوپن ائير تھيٹر سے فنی سفر کا آغاز کيا اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ کامیڈی…

Read More
مصالحہ ٹی وی کی اسٹار شیف کی تلاش شروع 

لذیذ کھانے بنانے کا ماہر کون؟ پاکستان کے سب سے بڑے فوڈ چینل مصالحہ ٹی وی کے کوکنگ مقابلے شیف ہنٹ میں اسٹار شیف کی تلاش شروع کر دی گئی۔  ذائقے سے بھرپور پکوان بنانے کے شوقین مقابلوں میں قسمت آزمائی کریں گے۔خوش خوراک لاہوریوں کے شہر میں مصالحہ ٹی وی کے پلیٹ فارم سے شیف ہنٹ کے تیسرے سیزن کا بڑا دنگل سج گیا۔  یہ بھی پڑھیں: ہم مصالحہ ٹی وی کے پلیٹ فارم سے شیف ہنٹ کے مقابلے لذت بھرے کھابے پکانے کے مقابلوں میں منتخب شہری اسکرین پر مرچ مصالحوں کا کھیل کھیلیں گے اور مختلف راونڈز کے بعد…

Read More