Author: ویب ڈیسک
ملک کا مستقبل دا ؤپر لگا ہے اور ہم افغان قونصلر کے پیچھے پڑے ہیں ، سابق وزیراعظم
پی ٹی آئی والے آئینی ترمیم کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بلیک میلنگ ہے، صوبائی وزیر سندھ
ایف آئی آر میں غلام مصطفی، تصور حسین، غلام محی الدین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا
خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن کیخلاف وائٹ پیپر جاری کریں گے، اپوزیشن لیڈر
ترامیم پاس کرانے کیلئے جلدبازی سے حکومت کے ارادے ظاہر ہورہے ہیں،حافظ نعیم
تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز متحرک رہ کر مہم کو مزید مضبوط اور کامیاب بنائیں، ایڈیشنل آئی جی
صوبائی مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
حکومت نے ناموں کے پینل کے لیے تحریک انصاف کو تیسری مرتبہ مراسلہ بھجوا دیا
یہ آئینی ترامیم نہیں یہ آئین کی ریورسل کی ترامیم ہیں، ان ترامیم سے عدلیہ پر قدغن لگے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
حکومت کے نمبرز دو تہائی کے قریب تھے ،ہم نے عددی اکثریت ہونے کے باوجود اپوزیشن کو مزید موقع دیا ہے، لیگی رہنما













