Author: ویب ڈیسک

PPP

پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رہنما فاطمہ عاطف ملہی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ فاطمہ عاطف نے پیپلز پارٹی پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات کی اور اس دوران پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ضیاءاللہ بنگش کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان اس موقع پر پی پی خواتین ونگ پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے فاطمہ عاطف ملہی کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدیدکہا ۔

Read More
ایل پی جی lpg

مہنگائی کے ستائےعوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔  مارکیٹنگ کمپینیز نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید دس روپے کا اضافہ کیا ہےجس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2 سو 20 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت 4 سو روپے ہو گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مارجن پر مذاکرات کامیاب صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کیخلاف اوگرا آفس کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے ۔ تحریک انصاف کے…

Read More
INDIAN WOMEN

فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستانی نوجوان کی محبت میں دیر بالا آنے والی بھارتی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کر لی، انہوں نے اپنا اسلامی نام فاطمہ رکھا ہے۔ بھارتی لڑکی نے ایک مختصر بیان میں اپنے والدین کیلئے بھارتی میڈیا سے درخواست کی ہے کہ انہیں پریشان نہ کیاجائے۔ بھارتی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے شادی کر لی فاطمہ نے کہا کہ میں پاکستان لیگل ویزے پرپرآئی ہوں، اس کیلئے میں پچھلے سال تین سال سے کوشش کر رہی تھی، میں پاکستان میں محفوظ اور خوش ہوں۔ بھارتی خاتون کا کہنا تھا کہ…

Read More