بحیرہ عرب سےمون سون ہوائیں ملک کے زیادہ تر علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں، ایک مغربی لہر بھی بالائی اور وسطی حصوں پر موجود ہے
Author: ویب ڈیسک
اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا2900 روپے سے تجاوز
ملک بھر میں چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹس میں آج جمعرات کے روز کاروبار کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 6 سو روپے کااضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 24 ہزار 7 سوروپے ہوگئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں2ہزار230روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ92ہزار6سو 44 روپے ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے تیسرے روز…
ایک ڈی سی کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر کوئی بھی غیر قانونی کام نہیں کرے گا، جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس
رہائش کیلئے سستے ترین ممالک کی فہرست جاری
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 286 روپے45پیسے پر پہنچ گئی
کولمبوٹیسٹ،نعمان علی نے 7کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، نسیم شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
چیئرمین پی ٹی آئی کہتا ہے سیاسی مخالفین کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہے میں مر جاوں، وفاقی وزیر داخلہ
عدالت کا تینوں افسران کو 50، پچاس ہزارجرمانہ
عدالت کی ویڈیو لنک حاضری کے لئے رولز بنانے سے متعلق اقدامات اٹھانے کی ہدایت
اٹلی کے شہر میلان سے نیویارک جانے والا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیلٹا ائیر لائن کی پرواز نمبر 185 نے 2 سو پندرہ مسافروں کیساتھ اٹلی کے شہر میلان سے اڑان بھری تھی لیکن پائلٹ کو کچھ ہی دیر بعد ایمرجنسی لینڈ کرنا پڑگئی۔ ملتان سلطانز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر نے فرنچائز سے راستے الگ کر لیے رپورٹ کے مطابق طیارے نے جب رن وے سے اڑان بھری تب موسم ساز گار تھا لیکن سفر شروع ہونے کے 15 منٹ بعد ہی تیز ژالہ باری، طوفان اور…
عالمگیر ترین کے بعد فرنچائز اب پہلے جیسی نہیں ہو گی، حیدر اظہر
سعودی عرب کے سابق سفیر ڈاکٹر علی عواد العسیری نےیہ دعویٰ کیا ہے کہ تین عرب ممالک سعودی عرب ، قطر اور عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی ۔ ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی عرب نیوز نے اس بات انکشاف اپنے حالیہ شائع مضمون میں کیا ہے کہ جس میں انہوں نے کہا کہ ”پاکستان ساورن فنڈ” قائم کیا جائے گا جو بیوکریٹک، ریگولیٹری کی تمام رکاوٹوں سے استثنی ہو گا ۔ سات ریاستوں کی جانب سے 8 ارب ڈالر کے اثاثے اس فنڈ میں جمع کیے جارہے ہیں۔ بھارت، پولیس کو…
بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمت کے بعد اب پولیس کو سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے میدان میں آنا پڑ گیا۔ گزشتہ چندہفتوں کے دوران ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کی بلندیاں چھورہیں یہ قیمتیں اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ غریب اور امیر دونوں ہی کیلئے اس کی خریداری ناممکن ہوتی جارہی ہے ۔ آئندہ آنے والے دنوں میں ڈالر سستا ہو گا، ملک بوستان جہاں ایک طرف عوام کی جیبیں خالی ہوتی جارہی ہیں وہیں ٹماٹر کاشت کرنے والوں کے وارے نیارے ہو گئے ہیں، درجنوں کاشت کارراتوں رات کروڑ پتی بن گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے مزید 2 رہنما پرویزخٹک…
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا













