Author: ویب ڈیسک

ڈسٹرک جیل اٹک کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی، معمولاتِ زندگی رواں دواں ہے۔ ڈسٹرک جیل اٹک کے تازہ ترین مناظر مکمل امن و امان کی صورتحال پیش کر رہے ہیں اور معمولاتِ زندگی جاری و ساری ہے، جیل کی انتظامیہ سیکیورٹی کی تمام تر صورتحال پر مطمئن اور کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے پہلی رات اٹک جیل میں گزاری سامنے آنے والی ویڈیو کے مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اٹک جیل کے چاروں اطراف پرسکون ماحول ہے جبکہ ہر جگہ پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔…

Read More