Author: ویب ڈیسک

سرکاری bبینک

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) بارہ سال سے دوسرکاری بینکوں کے 2 لاکھ نادہندگان کے ذمے 177 ارب روپے قومی خزانے میں واپس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے.  ہم انویسٹی گیشن کو موصول دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ نیشنل بنک آف پاکستان کے 14755 نادہندگان کے ذمے 126 ارب روپے واجب الادا ہیں، دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک کو1 لاکھ 78 ہزارناہندگان نے 53 ارب روپے کے قرضے واپس کرنے ہیں۔ موصول دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دونوں بینکوں 1990 سے 2000 نادہندگان کے 50 ارب روپے کے قرضے معاف…

Read More