Author: ارشد چوھدری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے صاحبزادی مریم نوازکی وطن واپسی پرگرفتاری کےلیے قومی احتساب بیورو(نیب) لاہورنے ہیڈ کوارٹر سے مشاورت کرکے حکمت عملی ترتیب دے لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چار ٹیمیں تشکیل دیئے جانے کا امکان ہے۔ ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ نیب کی جانب سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے اور ملزمان کی تقل و حمل کے لیے بکتر بند گاڑیاں استعمال میں لانے کے آپشن بھی زیرغور ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے تشکیل کی جانے والی چار ٹیموں میں سے دو ٹیمیں اسلام آباد اور…

Read More
تحریک انصاف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی کیلیے نئے نام دے دیے | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کا نیا سلسلہ مکمل کرنے کے بعد پنجاب کے نگران وزیراعلی کے لیے ڈاکٹر حسن عسکری اور سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے نام پیش کر دیے ہیں۔ پارٹی کی مرکزی سطح پر مشاورت مکمل ہوجانے کے بعد پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے نئے مجوزہ نام وزیر اعلی پنجاب کو پیش کرنے کے لئے اسپیکر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال نے وزیراعلی سے وقت لے کر ملاقات طے کرانے کی حامی بھری ہے۔ اپوزیشن لیڈر سے کہا گیا ہے کہ…

Read More

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے امکانات پر مشتمل خبروں کے ساتھ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات بھی بڑھ رہے ہیں۔ مرکزی قیادت کی سطح پر موجود اختلافی معاملات میں اہم وجہ پنجاب کی آئندہ وزارت اعلی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ سیاسی صورتحال سے متعلق ذرائع کا دعوی ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے جہانگیرترین اور شاہ محمود قریشی گروپ کے اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں،  پارٹی عہدوں کی تقسیم، جلسے جلوسوں کا معاملہ ہو یا پارلیمانی سیاست کی حکمت عملی، دونوں گروپ روز اول سے اختلافات کا شکار رہے ہیں۔ ’ہم نیوز‘ کو…

Read More

لاہور: پاکستان تحریک انصاف میں الیکٹ ایبلز کے بعد موروثی سیاست کا جادو بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔ لودھراں میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے بعد شاہ محمود قریشی نے بھی اپنے بیٹے زین قریشی کو ملتان سے عملی سیاست میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’ہم نیوز‘ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی ملتان کے حلقہ این اے 156 سے خود اور این اے 157 سے اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانا چاہتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مخدوم زین قریشی نے ملتان اور علی ترین نے لودھراں میں انتخابی…

Read More

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ انتخابی منشور میں زراعت کو اولین ترجیح دے گی، توانی و صنعت کے شعبوں پر توجہ مرکوز (فوکس) رکھی جائے گی اور خارجہ و داخلہ پالیسیوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے عام انتخابات 2018 کے لیے بنائے جانے والے پارٹی منشور کا اعلان کریں گے۔ ’ہم نیوز‘ کو ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کا انتخابی منشور تیاری کے حتمی مراحل میں ہے۔ انتخابی منشورکو حتمی شکل دینے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارٹی کے مسلسل اجلاس منعقد ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتہا پسندی اوردہشت…

Read More

اسلام آباد: الیکشن 2018 قریب آتے ہی جنوری سے اب تک  50 بڑی (ن) لیگی شخصیات اور ارکان پارلیمنٹ نے آشیانے بد ل لیے ہیں۔ حکومت کے آخری چند ماہ میں جانثاران  نوازشریف کسی ’اور‘ کے ہوگئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو مدت مکمل ہونے پر مزید سیاسی جھٹکے لگیں گے (ن) لیگ کو چھوڑنے والے 50 اراکین کوکون سے ہیں؟ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی غلا م رسول ساہی اور ایم پی اے افضل ساہی نے نوازشریف کاساتھ چھوڑ دیا۔ ایم این اے مخدوم خسرو بختیار ،ایم این اے طاہر بشیر…

Read More
متحدہ مجلس عمل آئندہ انتخابات میں 5 فیصد خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دے گی | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: متحدہ مجلس عمل میں شامل تمام جماعتوں نے آئندہ عام انتخابات میں خواتین امیدوارں کو پانچ فیصد نمائندگی دینے کی منظوری دے دی۔ متحدہ مجلس عمل کی قیادت نے طے کیا ہے کہ دینی و سیاسی اتحاد میں شامل تمام پانچوں جماعتیں خواتین امیدواروں کے نام پیش کریں گی۔ اس فیصلے کے بعد توقع ہے کہ 2018 کے انتخابات میں متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی جانب سے خواتین امیدوار بھی میدان میں اتریں گی۔ آج اتوار کو ہونے والے مینار پاکستان جلسے کے بعد ایم ایم اے کی جانب سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا جائے گا جو اتحاد میں…

Read More