Author: ارشد چوھدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ایک اور یو ٹرن لے لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پانچ کروڑ روپے کے صوابدیدی فنڈز مانگ لیے۔ پی ٹی آئی کا ایک اور دعویٰ زمین بوس ہوگیا۔ ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صوابدیدی فنڈز نہ لینے کا اعلان کیا تھا تو اس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی مؤقف اختیار کیا تھا کہ وہ صوابدیدی فنڈزنہیں لیں گے۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/108958/” position =”right”] ذمہ دار ذرائع کے مطابق اعلان کے باوجود وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سے ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ کے لیے…

Read More

لاہور: ‏ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض لاہورمیں انتقال کرگئی ہیں۔ ‏فہمیدہ ریاض 28جولائی 1945 کو میرٹھ میں پیدا ہوئیں۔ اس وقت وہ  اپنےصاحبزادے کے پاس مقیم تھیں۔ فہمیدہ ریاض چار برس کی تھیں جب ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور ان کی والدہ نے انکی پرورش کی۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان میں بطور نیوز کاسٹر کام کیا۔ انہوں نے اپنی پہلی نظم زمانہ تعلیم علمی میں حیدرآباد میں لکھی جو “فنون” میں شائع ہوئی۔ فہمیدہ ریاض نے ایم اے تک تعلیم حاصل کی جبکہ فلم ایکٹنگ میں لندن سے ڈپلومہ کیا۔ وہ نیشنل بک…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے 100 روزہ پلان کی مرکزی تقریب کنونشن سنٹر میں منقعد کی جائے گی۔ ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  سوروزہ پلان پر حکومت کے منصوبوں اور عملدرآمد کے بارے میں اعلانات کریں گے، گزشتہ سو دنوں میں نئے پاکستان کے لئے کیا منصوبہ بندی کی گئی وزیراعظم سب قوم کے سامنے لائیں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد کس وزارت کے پلیٹ فارم سے کیا اہداف حاصل کیے گئے، سب قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔ دوسری جانب اسلام آباد کے ساتھ ساتھ مختلف شہروں میں بھی وزیراعظم کے خطاب کی…

Read More
مچھ میں گیارہ کان کنوں کا قتل بزدلانہ اورگھناؤنا اقدام ہے، صدر مملکت

لاہور: صدر مملکت عارف علوی نے  دو روزہ دورے کے لیے لاہور آمد پر اضافی سیکیورٹی اور پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔ صدر مملکت نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ لاہور ایئرپورٹ آمد پر میرے سیکیورٹی پروٹوکول میں 32 گاڑیاں منگوائی گئی ہیں، جب تک اضافی سیکیورٹی کو واپس نہیں بھیج دیا جاتا میں ایئرپورٹ پر ہی انتظار کروں گا۔ https://twitter.com/ArifAlvi/status/1063338964579426304 صدر مملکت کی جانب سے اظہار برہمی پر اضافی گاڑیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ صدر پانچ گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ گورنر ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چوہدری سرور سے  گورنر…

Read More

لاہور: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس سے 36 کروڑ 58 روپے پنجاب حکومت کو منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ کے اثاثہ جات کی ضبطگی کی اجازت کے بعد بینک اکاؤنٹس سے رقم منتقل کی گئی جس کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ لاہور نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے اسحاق ڈار کی رقم منتقلی کے حوالے سے الائیڈ بینک لمیٹڈ، بینک الفلاح لمیٹڈ، البراک بینک پاکستان لمیٹڈ اور حبیب بینک لمیٹڈ کو خطوط لکھے گئے۔ جس کے بعد بینکوں نے سی آر…

Read More
حزب اختلاف نے سینیٹرز سے حلف کے لیے اجلاس طلب کرلیا؟

لاہور: پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی دو نشستوں پر ضمنی انتخاب پرتحریک انصاف کے امیدوار ولید اقبال اور سیمی ایزدی کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولنگ صبح نو بجے شروع ہوئی اور بلا تعطل شام چار بجے تک جاری رہی۔ مسلم لیگ نون کے خلیل طاہر سندھو نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔ سینٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والے ن لیگی ارکان کو اندر جانے سے روکا گیا اور پیر اشرف فیروز اور دیگر کے لیے اسمبلی کا مرکزی دروازہ بند کر دیا گیا۔ حمزہ شہباز نے سیکیورٹی حکام سے کہا کہ آپ سب اسپیکر کے کہنے پر کر رہے ہیں۔…

Read More

سندھ: قومی احتساب بیورو(نیب) نے پیرا گون سٹی کے ڈائریکٹر اور مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے گرفتار کیے گئے ملزمان پر اربوں روپے کے گھپلے کرنے کا الزام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصر امین بٹ اور سعد رفیق کی 15سال سے پیراگون میں شراکت ہے۔ قیصر امین بٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے  1998-1999 میں کونسلر منتخب ہو کر عملی سیاست کا آغاز کیا تھا۔ پیراگون سٹی کے ڈائریکٹر 2001/2002 میں یونین…

Read More

لاہور/فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ میرا اتحادیوں کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے جب کہ پنجاب میں ایک وزیر اعلیٰ ہے اور وہی طاقت کا مرکز بھی ہے۔ گورنر پنجاب نے فیصل آباد میں جیل کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری برادران سے ہمارے تعلقات بہتر ہیں اور ہمیں اپنے اتحادیوں سے کوئی اختلاف نہیں ہے جب کہ خاندان کے افراد کی آپس میں باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحادی جماعتیں ایک خاندان کی طرح ہیں تاہم ہم اتحادیوں کے گلے شکوے دور کر دیں…

Read More

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر خان ترین سے شکوہ کیا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو ’کنٹرول‘ کیا جائے اور ان کی مداخلت کو روکا جائے۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو ہم نیوز کو موصول ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے اپنے تحفظات کا اظہار جہانگیر ترین سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر طارق چیمہ نے گورنر پنجاب سے متعلق کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو چلنے نہیں دیں گے۔ پنجاب میں حکومت تشکیل دیے…

Read More
Punjab Govt لیو الاؤنس

لاہور: پنجاب حکومت کو 100 روزہ پلان کی متاثر کن رپورٹ دینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق 44 رکنی کابینہ میں سے صرف چار ارکان ہی 100 روزہ منصوبہ بندی کی پالیسی رپورٹ تیار کر سکے ہیں جب کہ سینئر وزیر علیم خان، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد، وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید ابھی تک اپنی 100 روزہ رپورٹ تیار نہیں کر سکے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور وزیر کھیل تیمور بھٹی نے بھی رپورٹ مکمل کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے وقت مانگ لیا ہے۔ 100…

Read More

اسلام آباد: آسیہ بی بی کیس کے فیصلہ کے حوالے سے نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں قاری محمد سلام کی جانب سے نظر ثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست وکیل اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی گئی ہے۔ اپیل میں آسیہ مسیح کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے۔ دوسری جانب یہ اطلاعات بھی ہیں کہ تحریک لبیک نے دھرنا ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری سے تحریک لبیک کے قائدین نے مذاکرات میں احتجاج ختم کرنے…

Read More

لاہور: پنجاب اسمبلی کے ن لیگی ارکان نے الزام لگایا ہے کہ اسپیکر اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے خود توڑ پھوڑ کروائی اور اپوزیشن ارکان کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کرکے بدلہ لینے کی کوشش کی ہے۔ ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا اسمبلی سیکرٹریٹ کی جاری کردہ ایک فوٹیج میں اسمبلی اسٹاف کی میز گری ہوئی جب کہ دوسری میں میز صحیح سلامت پڑی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اسپیکر نے توڑ پھوڑ خود کروا کر اپوزیشن ارکان سے بدلہ لینے کی کوشش کی ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے…

Read More
پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

لاہور: صدارتی انتخاب میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے لیکن پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوسکا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخابات کے موقع پر ملک کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نہیں ہوگا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کی بطور قائد حزب اختلاف تقرری روکی گئی ہے۔ اسپیکر سیکرٹریٹ نے قائد حزب اختلاف کے لئے اراکین کی ریکوزیشن پر دستخط مشکوک ہونے کا اعتراض لگا رکھا ہے۔ مسلم…

Read More

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے دورہ لاہور سے ریلورے ہیڈ کوارٹر میں تعینات اعلیٰ افسران میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اعلیٰ افسران کی تعیناتیاں سابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کے دور میں کی گئی تھیں۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے دور وزارت میں تعینات ہونے والے مشیر ریلوے انجم پرویز، سیکریٹری ریلوے پروین آغا اور سی ای او ریلوے جاوید انور کو اپنی سیٹیں بچانے کی فکر لاحق ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنے حالیہ دورہ لاہور میں خلاف…

Read More
ق لیگ کے امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: قومی اسمبلی  کے حلقہ این اے 126 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار میاں منیر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹرحماد اظہر کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔ لاہور میں پی ٹی آئی  رہنماؤں کے ہمراہ پريس کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے مياں منیر نے کہا کہ  قیادت سے مشاورت کے بعد دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ این اے 126 میں ق لیگ کے کارکنان اور حامی  25 جولائی 2018  کو ہونے والے عام انتخابات میں بیرسٹر حماد اظہر کوووٹ ڈالیں گے۔ ’ہم نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں منیر نے…

Read More