Author: ارشد چوھدری

لاہور: صوبہ جنوبی پنجاب محاز کےسربراہ طاہر بشیر چیمہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے راڈار پر آگئے، نیب نے طاہر بشیر چیمہ اور ان کے بچوں کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق ایم این اے طاہر بشیر چیمہ پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ نیب نے طاہر بشیر چیمہ اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق نیب ملتان کی جانب سے طاہر بشیر چیمہ سے متعلق مختلف اداروں کو خط لکھے گئے جن میں سابق ایم این اے  کی اہلیہ عاصمہ طاہر چیمہ، بیٹی فاطمہ اور حاجرہ سے متعلق…

Read More
شہباز شریف کا تفتیشی ٹیم پر حراساں کرنے کا الزام

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گزشتہ پانچ سال میں ملنے والے غیر ملکی تحائف سے متعلق رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے شہباز شریف نے تحائف سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جون 2013 سے مئی 2018 تک  35 غیر ملکی تحائف ملے تھے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ نے تمام تحائف سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائے، 7 کلب روڈ پرا آویزاں کیے گئے ہیں جب کہ 28 غیر ملکی تحائف وزیراعلیٰ پنجاب کے اسٹور میں رکھے…

Read More
پلوامہ حملے پر وزیر اعظم پاکستان کا پالیسی بیان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران صوبے کے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم اوروزیراعلیٰ کی مشترکہ صدارت میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کو اجلاس میں صوبائی کابینہ کے ارکان نے وزیر اعظم کو سو روز پر مشتمل اپنے محکموں کے حوالےسے تفصیلی بریفنگ دی،اور آئندہ کے اہداف کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی کابینہ کو عام آدمی کی معاشی اور سماجی زندگی میں بہتری لانے کے لئے تیز تر اقدامات کرنے اور وزیراعلیٰ کو صوبائی محکموں کی مانیٹرنگ…

Read More