لیبر ڈپارٹمنٹ، ای او بی آئی، سوشل سیکیورٹی کے انسپکٹرز کی انسپکشن کو روک دیاجائے گا
Author: ارشد چوھدری
تحریک انصاف کے ایم این اے سیاسی انتقام پر اتر آئے ہیں، رہنما پی پی پی
عمران خان نے عثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب حکومت میں ق لیگ کے تحفظات دور کیے جائیں
حمزہ شہباز نے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی بنانا وقت کا ضیاع ہے
بسنت نہ منانے کا فیصلہ سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔
پنجاب اسمبلی میں گھریلو ملازمین کے بل سمیت متعدد بل منظور کر لیے گئے۔
کئی اور پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا بھی فیصلہ
سانحہ ساہیوال میں شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کراد ی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ مونس الہی کو وزیربنانا چاہتی ہے اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اس کی مخالفت کر رہے ہیں
وزیرمعدنیات پنجاب حافظ عماریاسرنے اپنا استعفی مسلم لیگ ق کی قیادت کو بھجوادیا ہے
ذرائع کے مطابق اجلاس میں علیمہ خان پر حالیہ الزامات پر بھرپور موقف دینے کے بارے میں بھی حکمت عملی بنائی جائے گی
پارٹی رہنماؤں نے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ قیادت کو پیش کردی گئی ہیں، ذرائع
باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں متعدد افراد نے حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شہبازشریف کے خلاف بیانات قلمبند کرائے ہیں
ترمیم کے تحت اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی پروڈکشن آرڈر جانے کرنے کا اختیار مل جائے گا
وزیربلدیات پنجاب عبدالعلیم خان نے اورنج ٹرین لائن کمرشلائز کرنے کی ہم نیوزکی خبرکی تصدیق کردی۔














