Author: ارشد چوھدری

لاہور:قومی احتساب بیورو نے ایک بار پھر علیم خان کے دفتر چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں علیم خان کے دفتر پر چھاپہ مارا اور متعدد کاروباری دستاویزات، پراپرٹی اور آف شور کمپنیوں کے حوالہ سے اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے علیم خان کے قریبی عزیز فراز چوہدری، عمر فاروق منان اور نعمیر حمید خان کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے. سابق صوبائی وزیر نے دوران تفتیش نعمیر حمید خان کے اکاونٹ کے ذریعے رقم بیرون منتقل کرنے کا اعتراف کیا…

Read More
وفاق اور وزیراعظم صوبوں سے لاتعلقی کااعلان کر رہے ہیں، بلاول

لاہور:چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ خدا نہ کرے پاکستان اور بھارت میں جنگ چھڑ جائے۔جنگ کی اصل قیمت دونوں ممالک کے عوام کو ادا کرنی پڑے گی، بلاول بھٹو زرداری  نےایک بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کہا خصوصی طور پر برصغیر کی نوجوان نسل کو جنگ کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تنائو میں کمی ہی موجودہ بحران کا اصل جواب ہے۔ بلاول نے کہا ہمیں تنازعات کے پرامن حل کی طرف بڑھنا ہوگا، ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کا سوچنا ہوگا، امید کرتا ہوں کہ مودی اپنی…

Read More