Author: ارشد چوھدری

لاہور: تحریک انصاف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کو غدار وطن قرار دینے کے لیے ایک کے بعد دوسرا مطالبہ سامنے آگیا ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو غدار وطن قرار دینے کے مطالبے کی ایک اور  قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے ۔ قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے ایوان کی رائے ہے کہ بلاول بھٹو کا کالعدم تنظیموں کے حوالے…

Read More
اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بچ گئیں

لاہور:ارکان پنجاب اسمبلی کی بڑھنے والی تنخواہ پر کٹ نہیں لگے گا۔بل سے وزیراعلی کی مراعات سے متعلق شق ختم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ے کہ وزیراعظم نے کابینہ کو آئندہ ذاتی مفاد میں قانون سازی نہ کرنے کی ہدایات کر دی ہے۔ وزیراعظم کی ناراضی کے باوجود ایم پی ایز کی تنخواہ بچ گئی ہے مگر بل سے وزیر اعلی کے لئے مراعات کی کلاز کو نکال دیا گیا ہے ۔ اسپیکر  نے پنجاب اسمبلی کے رولز 1997 کے قاعدہ 200 کے تحت تنخواہوں میں اضافے کے بل میں غلطی کی اصلاح کر دی ہے ۔…

Read More