Author: محمد العاص

محمد العاص ڈیجیٹل میڈیا جرنالسٹ ہیں اور اس شعبے کیساتھ5 سال سے وابستہ ہیں۔ ماضی میں کیپیٹل ٹی وی اور دی نیوز ٹرائب سے منسلک رہے۔ سال2018 سے ہم نیوزکیساتھ بحیثیت ویب ایڈیٹر اور پروڈیوسر کام کر رہے ہیں۔آپ انہیں ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی فالو کر سکتے ہیں۔

مشال خان کی دوسری برسی، مختلف شہروں میں ریلیوں کا انعقاد

اسلام آباد: عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کی دوسری برسی کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں پرامن ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی ریلی ’مشال مارچ ‘ کے نام سے وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پریس کلب کے سامنے نکالی گئی جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے فرحت اللہ بابر، پرویز ہود بائی، مشال خان کے استاد پروفیسر ضیااللہ ہمدرد، اور دیگر شرکا نے تقاریر کیں۔ اسلام آباد پریس کلب سے لے کر ایف 6 مرکز تک نکالی گئی ریلی میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ اور سماجی کارکنوں نے بھی شرکت…

Read More

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے امل ازخود نوٹس کیس میں حکم دیا ہے کہ کراچی میں قائم تمام پرائیویٹ اسپتالوں کی ریٹ لسٹ عدالت میں پیش کی جائے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں امل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔  دس سالہ مرحومہ کے والد نے عدالت کو بتایا کہ زخمی بیٹی کو نزدیکی پرائیویٹ اسپتال لے کر گئے تو وہاں کے عملے نے فیس کے بغیر علاج کرنے سے انکار کردیا جس کے سبب بچی کی ہلاکت ہوئی۔ عدالت نے تمام نجی اسپتالوں سے ریٹ لسٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا…

Read More
سینیٹ الیکشن

پشاور: خیبر پختوا اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا ہے۔ 15 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کرنے کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پریزائڈنگ افسر اورنگزیب نلوٹھہ نے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اجلاس 15 اگست کی صبح دس بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

Read More
20181 کے انتخابات | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان میں مسلسل چوتھی آئینی حکومت کے قیام کے لیے 25 جولائی کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ یہ پاکستان کی تاریخ کے گیارہویں انتخابات ہیں جن میں دس کروڑ 59 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ رائے دہندگان (ووٹرز) اپنے پسندیدہ امیدواروں کا چناؤ کریں گے۔ ووٹ ڈالنے کا طریقہ ووٹ ڈالنے کے لیے امیدوار کو اصل شناختی کارڈ لازمی ہمراہ لانا ہوگا۔ ووٹر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پرایس ایم ایس بھیج کر پولنگ اسٹیشن معلوم کرسکتا ہے۔ قومی اسمبلی میں نشستوں کی کل تعداد 342 ہے جن میں سے 272 نشستوں پر ہر پانچ سال بعد عام…

Read More
وزارتِ اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں فریال تالپور کا نام بھی شامل

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرادری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کا امکان ہے۔ ’ہم نیوز‘ کے ذرائع کے مطابق سابق صدر اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے۔

Read More

اسلام آباد: ڈاکٹرعامر لیاقت نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پی ٹی آئی میں رہنا ہے یا نہیں فیصلے کی گھڑی آگئی۔ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ مشاورت کے بعد اپنا سیاسی فیصلہ قوم کے سامنے رکھوں گا۔ چند ماہ قبل ہی پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ میں تحریک انصاف کو اپنا گھر سمجھ کر آیا تھا لیکن جناب فردوس شمیم نقوی صاحب نے مجھے میرے ہی گھر سے ٹکٹ دینے سے انکار کردیا اور کچھ ایسی باتیں کیں جو میں پی…

Read More

کراچی: ‘ہم نیوز’ نے گزشتہ روز قتل ہونے والی 18 سالہ رمشا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی ہے جس کے مطابق اسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رمشا کے ہاتھ  پاؤں ٹوٹے ہوئے تھے اور جسم کے نازک حصوں پرتشدد کے نشانات موجود تھے۔ تفتیشی ذرائع نے’ہم نیوز‘ کو بتایا کہ ملزم نے مقتولہ پر بے دردی سے تیزدھار نوکیلی چیز سے وارکیے۔ پولیس حکام کے مطابق مالک مکان سمیت سات افراد کو گرفتارکرکے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ ان کے ڈی این اے ٹیسٹ بھی لے لیے گئے ہیں۔ پوسٹ…

Read More

لاہور:پاکستان ریلویز نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے موقع پر ٹرینوں اورریلوے اسٹیشنوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ انسپکٹرجنرل ریلوے پولیس ڈاکٹرمجیب الرحمان نے ٹرینوں میں گیس سیلنڈرز،آتش گیر مادہ،چولہا اور دہماکہ خیز مواد لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس میں جانے والے زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسپیشل کوچزاور ٹرینیں لاہور، فیصل آباد، ملتان، سکھر، حیدرآباد، کوٹری اور کراچی سے سیہون شریف تک چلائی جائیں گی۔ یکم سے دس مئی کے دوران بم ڈسپوزل آفیسرز اور متعلقہ ڈویژنوں کے پولیس آفیسرز تمام اسٹیشنوں…

Read More

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بھاری تنخواہوں پر ڈاکٹرز کی تقرری کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی کے ایل آئی میں ڈاکٹرز کی بھاری تنخواہوں اورپنجاب انفارمیشن کمشنر کی عدم تقرری کا نوٹس لیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے’عدالت کے نوٹس میں آیا ہے کہ اسپتال میں 15، 15 لاکھ روپے پر ڈاکٹروں کی تقرری کی گئی‘۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پی کے ایل آئی کا سربراہ کون ہے؟…

Read More