Author: محمد العاص

محمد العاص ڈیجیٹل میڈیا جرنالسٹ ہیں اور اس شعبے کیساتھ5 سال سے وابستہ ہیں۔ ماضی میں کیپیٹل ٹی وی اور دی نیوز ٹرائب سے منسلک رہے۔ سال2018 سے ہم نیوزکیساتھ بحیثیت ویب ایڈیٹر اور پروڈیوسر کام کر رہے ہیں۔آپ انہیں ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی فالو کر سکتے ہیں۔

چین سے شروع ہونے والا کوروناوائرس پاکستان سمیت دنیا کے 162 ممالک میں پھیل چکا ہے جس کے سبب سات ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ایک لاکھ اسی ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ فیس بک، ٹوئٹر اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر کورونا وائرس کے متعلق جھوٹی خبروں کا بازار بھی گرم ہے جو عوام میں اضطراب اور بے چینی کا سبب بن رہا ہے۔ بعض عناصر سوشل میڈیا پر لاک ڈاؤن کی افواہیں پھیلا کر راشن جمع کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سنسنی اور خوف نہ پھیلایا…

Read More