سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایس او پیز اور ملازمین کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
Author: عینی شیرازی
اجلاس میں کورونا وبا اوراسکولوں سےمتعلق جائزہ لیا جانا تھا۔
وفاقی وزیر شفقت محمود اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کورونا کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
دنیا میں فی جہاز 250 ملازمین کا عملہ ہوتا ہے جب کہ پی آئی اے میں فی جہاز 550 ملازمین کا عملہ ہے، سینیٹ میں اظہار خیال
ڈی جی نیب کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیشی، وزیراعظم کا خط پیش کیا، اجلاس احتجاجاً ملتوی
ہراسمینٹ کی درخواستوں پر فیصلہ 90 دن میں ہوگا، سینیٹ بل
وزیر اعظم نے سال 2021 میں 5 غیر ملکی دورے کئے، غیر ملکی دوروں پر 2 کروڑ 76لاکھ 2 ہزار روپے سے زائد اخراجات آئے۔
سعودی عرب میں سب سے زیادہ 2 ہزار 5 سو 55 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ کا سینیٹ میں تحریری جواب
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خاتون نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں ایک شخص کو اے ٹی ایم کے باہر دکھایا گیا تھا۔
اجلاس کل وزارت تعلیم میں ہوگا جس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔
گھروں میں کام کرنے والی خواتین کی ہراسمنٹ کو بھی بل میں شامل کر لیا گیا ہے۔
شخص کی خود تصور کردہ صنفی شناخت کی بجائے میڈیکل بورڈ کی رائے پر رجسٹریشن کی جائے، ترمیمی بل میں تجویز
پارلیمنٹ لاجز کے واش رومز کا حال بیان کرنے کے قابل نہیں ہے، سینیٹر زرقا
وزرات داخلہ نے ملک میں جنس تبدیل کرانے والے افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔
گاڑی ہے لیکن پٹرول میری پہنچ سے دور ہو چکا ، سینیٹر














