عوام کی اکثریت نے سرکاری اداروں کے ساتھ اپنے ذاتی معاملات کو بدعنوانی سے پاک قرار دیا، سروے
Author: ویب ڈیسک
“آئی سی سی نے اس پورے معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے کے بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کیا”
سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹو رہنے والے ٹونی نے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی شادی ملتوی کر دی تھی
برآمدات کا مجموعی حجم 3 ارب 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا
جنوری میں سونے کی قیمت میں تقریباً 13 فیصد اضافہ ہوا، جو نومبر 2009 کے بعد سب سے بڑی ماہانہ بڑھوتری تھی
یورینیم کی افزودگی پر لچک دکھائی جا سکتی ہے، بشرطیکہ پابندیاں اٹھائی جائیں، ایرانی حکام
مجوزہ نیٹ بلنگ پالیسی کے تحت صارفین کو یونٹ ٹو یونٹ ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا
مرحوم اپنے طنزیہ اور مزاحیہ اسلوبِ تحریر کی بدولت صحافتی حلقوں میں خاص پہچان رکھتے تھے
حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں طارق نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیمرون گرین سمیت دو اہم وکٹیں حاصل کیں
برینٹ خام تیل 67 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 63 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے
کاروبار کے دوران سونے کی قدر میں 3 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی
یاسر پاکستان کے کرکٹ ڈھانچے میں ہائی پرفارمنس کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے
پاکستان کے ساتھ ہمارا دفاعی تعلق مکمل طور پر دوطرفہ ہے، خلیجی عہدیدار














