Author: عدنان خالد

سپر کبڈی لیگ کے تیسرے روز پشاور، کراچی اور گوادر فاتح | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل پہلی پاکستان سپر کبڈی لیگ کے تیسرے روز پشاور، کراچی اور گوادر نے فتوحات اپنے نام کر لیں۔ سپر کبڈی لیگ کے تیسرے روز بھی پنجاب جمنازیم ہال میں کانٹے دار مقابلے جاری رہے۔ کھلاڑیوں نےایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے پھرتی بھی دکھائی اور چستی بھی، مقابلوں کا اختتام بہت سے چہروں پر خوشیاں بکھیر گیا جب کہ کچھ کو پریشان بھی کیا۔ گوادر نے لاہور کو 39 کے مقابلے میں 23 پوانٹس سے شکست دی۔ کراچی نے اپنے میچ میں 40 پوانٹس بنائے، مدمقابل گجرات کی ٹیم 37 پوائنٹس…

Read More