Author: عادل نظامی

یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے 7 سینیٹرز خود سامنے آگئے

ملتان :سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ یہاں کے عوام کو سرائیکی صوبہ چاہیے ، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خطے کے عوام کو قبول نہیں،انتخابات سے قبل جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے نام پر جو اتحاد بنایا گیا تھا وہ سرائیکی صوبے کے لیے تھا ۔الیکشن سے قبل صوبہ محاذ والوں سے پیپلز پارٹی نے رابطہ کیا تھا۔  صوبہ محاذ والے 100دن میں صوبہ بنانے کے وعدے پر تحریک انصاف میں ضم ہوئے۔ عمران خان جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ پورا کریں ۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے نہ صرف سرائیکی صوبے کا نام لیا…

Read More

ملتان: نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کی طالبہ نے والد کی والدہ کیلئے محبت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے’رن مرید‘ کے نام سے ڈھابہ نما ہوٹل نما کھول لیا ہے۔ نواز شریف یونیورسٹی کے شعبہ فوڈ سائنسز کی طالبہ عروشیہ نے اپنی ہی یونیورسٹی کے سامنے رن مرید کے نام سے ہوٹل کھول کر سب کو حیران کردیا۔ ہم نیوز نے بات کرتے ہوئے ہوٹل مالکہ نے کہا کہ بچپن سے دیکھا ابو امی کی بہت کیئر کرتے ہیں جہاں سے مجھے یہ نام رکھنے کا خیال آیا۔ عروشیہ نے بتایا کہ لوگ آتے ہیں اور نام دیکھ کر ملے جلے تاثرات…

Read More