پوری کوشش کریں گے کہ لواحقین کے تحفظات دور کریں، پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار سے حلف لیا
سندھ حکومت 78ارب روپے کا سالانہ بجٹ کھانا چاہتی ہے، درخواستگزار
توسیع کی منظوری فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت منعقدہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
مارکیز پر تو پابندی ہے لیکن حکومت خود بڑے بڑے جلسے کر رہی ہے، درخواستگزار
اثاثے چھپائے اور جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا جس کی بنا پر وہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت صادق اور امین نہیں رہے، درخواست
سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تووہ بھی بیمار ہوگئے اور تاحال طبی بنیادوں پر ملنے والی ضمانت پر ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے برطانیہ میں قونصل اتاشی کا ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا
بھارت خوش فہمی میں نہ رہے کہ ہم 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل پر خاموش رہیں گے، سربراہ ہندو کونسل
دنیا جدید ٹیکنالوجی میں بہت آگے چلی گئی ہے اور ہم وہیں کھڑے ہیں، ہائی کورٹ
جعلی اکاؤنٹس کیسز نیب کا دائرہ اختیار نہیں، انہیں خارج کیا جائے، آصف زرداری کی درخواست
ہائی کورٹ نے کاؤنٹی کورٹ کے ذریعے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق دفتر خارجہ سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے
اسلام آباد میں صرف ایلیٹ کی خدمت کی جا رہی ہے اور یہ ریاست کی ترجیحات بتاتا ہے، ہائی کورٹ
58جلد کاریفرنس فائل کر چکے ہیں لیکن ابھی انہیں شہباز شریف کا جسم چاہیے، وکیل شہبازشریف
انکوائری رپورٹ میں5ہیڈ کانٹیبلز کو سانحہ تیزگام کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا گیا ہے













