میرا نام لسٹ میں کیوں ڈالا؟سر پر انعام والے ڈاکو کا پنجاب کی وزارت داخلہ کو فونAugust 25, 2024ویب ڈیسک0 جنہوں نے پولیس اہلکاروں کو شہید کیا ان میں سے کسی کا نام اشتہار میں نہیں دیا گیا، لسٹ فوری ختم کر کے نئی تیار کی جائے، ڈاکو شاہد لوند