Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    کرم

    کرم میں 14دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ ، 30 لاکھ روپے مقرر

    February 20, 2025ویب ڈیسک0

     اوچت، مندوری ، داد کمر اور بگن کے دیہات خالی کروا کر سرچ آپریشنز کئے جائیں گے ، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا

    کرم

    پارا چنار بحران برقرار ، ٹماٹر فی کلو 700 ، پٹرول فی لٹر ایک ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا

    February 11, 2025ویب ڈیسک0

    ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند ، شہری پیدل سفر کرنے پر مجبور

    ضلع کرم

    کرم ، قبائل میں جنگ بندی کیلئے آنیوالے سرکاری قافلے پر فائرنگ ، اسسٹنٹ کمشنر زخمی

    January 31, 2025ویب ڈیسک0

    سعید منان کو بوشہرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن

    کرم

    کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا

    January 17, 2025ویب ڈیسک0

    امدادی قافلے پر حملے کے بعد اشیائے ضروریہ کی فراہمی بھی معطل

    کرم

    کرم جانیوالا امدادی قافلہ راکٹ حملے کے بعد واپس ٹل روانہ

    January 16, 2025ویب ڈیسک0

    ایک گاڑی کو نقصان ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

    پارا چنار

    غذائی قلت ، پارا چنار میں ٹماٹر 700 ، ہری مرچ 800 اور پیاز 500 روپے کلو فروخت ہونے لگے

    January 15, 2025ویب ڈیسک0

    5 لاکھ آبادی کیلئے 25 ٹرک ناکافی ، 500 ٹرکوں پر مشتمل قافلہ روانہ کیا جائے ، شہریوں کا مطالبہ

    ضلع کرم

    کرم کے خار کلی اور بالش خیل میں 2 مورچے مسمار

    January 14, 2025ویب ڈیسک0

    ٹل پارا چنار کی مرکزی شاہراہ بدستور بند ، علاقے میں غذائی قلت

    پارا چنار

    راستوں کی بندش ، کھانے پینے کی اشیاء لیکر پارا چنار جانیوالی 25 گاڑیاں ٹل سے واپس روانہ

    January 8, 2025ویب ڈیسک0

    مندوری کے عوام کا دھرنا بھی جاری ، نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ

    کرم

    ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور بند ، امدادی سامان کا قافلہ روک دیا گیا

    January 5, 2025ویب ڈیسک0

    راستوں کی بندش اور بدامنی کیخلاف کرم میں دھرنا ، امن دشمنوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، بیرسٹر سیف

    کرم

    ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنیوالے 5 ملزمان کی شناخت ہو گئی ، سروں کی قیمت مقرر کرنیکا فیصلہ

    January 5, 2025ویب ڈیسک0

    کسی دہشتگرد سے رعایت کی جائیگی نہ سہولت کاروں کو چھوڑا جائے گا ، وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس

    کرم

    خوراک ، ادویات اور دوسری اشیائے ضروریہ لیکر پہلا قافلہ ہفتے کو پارا چنار جائے گا

    January 2, 2025ویب ڈیسک0

    قافلے کیساتھ جانے والے لوگوں کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی ، خیبر پختونخوا حکومت

    کرم

    کرم کے عمائدین امن معاہدے کے مسودے پر دستخط کیلئے رضامند

    December 30, 2024ویب ڈیسک0

    حکومتی ارکان اور عمائدین کا کل پھر جرگہ ہو گا ، تنازع حل ہونے کی امید

    خیبر پختونخوا

    کرم کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا ، ریلیف ایمرجنسی کی بھی منظوری

    December 24, 2024ویب ڈیسک0

    علاقے میں 10 ٹن ادویات پہنچا دی گئیں ، رعایتی نرخوں پر گندم بھی فراہم کی جائیگی ، خیبر پختونخوا کابینہ

    کرم

    کشیدہ صورتحال ، کرم کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی گئی

    December 22, 2024ویب ڈیسک0

    دو پروازوں کے ذریعے پارا چنار سے 53 افراد پشاور منتقل ، ادویات بھی کرم پہنچا دی گئیں

    کرم

    کرم میں اشیائے ضروریہ ختم ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے لگا ، درجنوں بچے جاں بحق

    December 22, 2024ویب ڈیسک0

    مرکزی شاہراہ اڑھائی ماہ سے بند ، لوگ آٹے ، نمک ، چینی اور سبزیوں کیلئے ترس گئے

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    fire

    فلپائن میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد بے گھر

    February 4, 2026
    Imran Khan

    عمران خان کے بیٹے کا ویزا معاملے پر حکومت پر الزام، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

    February 4, 2026
    faisal kundi

    فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

    February 4, 2026
    rana sana ullah

    وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی ، وقت اور جگہ کا تعین نہیں ہوا ، رانا ثناءاللہ

    February 4, 2026
    مریم اورنگزیب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 سال بعد بسنت بحال کر کے روایتی تہوار واپس لائے، مریم اورنگزیب

    February 4, 2026

    امریکا کا ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp