اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی محفوظ مقام پر عدم منتقلی پر عدالت برہمJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ چڑیا گھر سے متعلق فیصلے کو کسی نے چیلنج نہیں کیا پھر عمل کیوں نہ ہوا؟