کراچی: پی پی رہنما لطیف کھوسہ کے گھر پہ دھاوا، نبیل گبول کے خلاف ایف آئی آر درجMarch 3, 2020مونس سراج0 سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نبیل گبول کے خلاف ایف آئی آر تھانہ ڈیفنس میں چیئرمین فشریز حافظ عبدالبر کے محافظ غلام شبیر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔