عمران خان خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، اداروں اور ملکوں پر سازش کا جھوٹا الزام لگایا، کائرہ

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے دعوے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، عمران خان کے دور میں ملزم پہلے پکڑا جاتا تھا الزام بعد میں لگتا تھا، وزیراعظم کے مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب