وفاقی ملازمین کے لئے بہارہ کہو ہاؤسنگ اسکیم کا باقاعدہ افتتاح عید کے بعدAugust 8, 2019نعمان مقصود0 وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ بہارہ کہومنصوبے کا عید کے بعد باقاعدہ افتتاح کیا جائیگا۔