پاکستان پوسٹل سروسز: کروڑوں روپے کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشافOctober 10, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ادویات کا سب سے زیادہ اسٹاک خریدا گیا۔