احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائرز سیریز کے میچز سپروائز کریں گے، ترجمان پی سی بی
احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائرز سیریز کے میچز سپروائز کریں گے، ترجمان پی سی بی
سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل اور لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
پی سی بی کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں اہم اجلاس کل ہوگا