وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کرینگے، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائیگا
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں مہنگائی کی شرح ،ریلوے اور پی آئی کی بحالی سمیت اہم قومی معاملات پر غور
وفاقی کابینہ نے جدید جیل کی تعمیر کے لیے اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت سے ایک مرتبہ کے لیے کیڑے مار ادویات کی درآمد کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس کے معاملے پر پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ کیا ، ذرائع
کابینہ اجلاس میں نوازشریف کی صحت کے معاملہ اور آزادی مارچ پر ایک گھنٹہ طویل بحث ہوئی.
عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھی بریفنگ دی گئی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں کابینہ اقتصادی رابطہ…
2008 سے 2018 تک پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز ( پی آئی اے )کو چنگچی رکشے کے طور پر استعمال کیا گیا۔
پی اے ایف بیس شہباز اور اطراف کے علاقوں کو جیکب آباد کنٹونمنٹ ڈکلیئر کرنے پر غوربھی وفاقی کابینہ کے آنے والے اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنایا گیاہے۔
وفاقی کابینہ کو 2008 سے اب تک سربراہان مملکت اورپارلیمنٹرینز کے علاج ، کیمپ آفس پر ہونے والے اخراجات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
کابینہ اجلاس میں ہائی پاورتحقیقاتی کمیشن کی تشکیل اور اسکے سربراہ کے لیے نام کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔
اپوزیشن جماعتوں نے بھی بجٹ اجلاس سے قبل تمام ارکان قومی اسمبلی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس طلب کرلیا
اجلاس 3 جون کو صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیر اعظم آفس میں طلب کیا گیا ہے جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری کا بھی امکان ہے ۔ رولز آف پروسیجر کے شیڈول دو میں انکوائری ایکٹ 2017 کی شمولیت کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔










